سینیٹ الیکشن، عبدالقادر نے آزاد حیثیت میں کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

  سینیٹ الیکشن، عبدالقادر نے آزاد حیثیت میں کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

  

کوئٹہ(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی جانب سے ٹکٹ واپس لیے جانے پر عبدالقادر نے سینیٹ الیکشن کیلئے آزاد حیثیت میں کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔پی ٹی آئی بلوچستان کی جانب سے تحفظات ظاہر کیے جانے پر پارٹی نے عبدالقادر سے سینیٹ الیکشن کا ٹکٹ واپس لے لیا تھا۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بلوچستان سے عبدالقادر کو سینیٹ کا ٹکٹ دیے جانے پر پارٹی میں ہی اختلافات شروع ہوگئے تھے۔

عبدالقادر، کاغذات

مزید :

صفحہ اول -