تحریک انصاف کے خلاف مبینہ ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے پر سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا 

  تحریک انصاف کے خلاف مبینہ ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے پر سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ...

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے خلاف مبینہ ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے پر سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس(آج) منگل کو ہوگا۔ پیر کو درخواست گزار اکبر ایس بابر الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے جبکہ پی ٹی آئی کی جانب سے شاہ خاور الیکشن کمیشن میں ہوئے،ڈی جی لاء ارشد خان کے سپریم کورٹ میں ہونے کے باعث سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس نہ ہوسکا،الیکشن کمیشن نے سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس (آج)پیر کو دوپہر 2 بجے طلب کرلیا

تحریک انصاف 

مزید :

صفحہ اول -