چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر ستارہ ایاز کا استعفیٰ منظور کرلیا
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر ستارہ ایاز کا استعفیٰ منظور کرلیا،سینیٹر ستارہ ایاز نے گزشتہ ہفتے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینٹ کو ارسال کیا تھا،سینیٹ سیکرٹریٹ نے الیکشن کمیشن کو سینیٹر ستارہ ایاز کے مستعفی ہونے بارے آگاہ کردیا،چیئرمین سینیٹ نے سینیٹرستارہ ایاز کا استعفیٰ منظور کرلیا۔سینٹ سیکرٹریٹ نے الیکشن کمیشن سے استدعا کی کہ نشست خالی قرار دی جائے۔
چیئرمین سینٹ