وزیر اعظم سے عاطف خان کی ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان سے عاطف خان نے ملاقات کی جس میں گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان بھی موجود تھے۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان سے پشاور اور مالاکنڈ سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی اسمبلی نے ملاقات کی جس میں مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ممبران میں جنید اکبر، نور عالم خان، ارباب عامر ایوب، شیر علی ارباب اور شوکت علی شامل تھے۔
وزیر اعظم