غریب آدمی کو حکومت خود فری ویکسین فراہم کرےگی ،نوشین حامد

 غریب آدمی کو حکومت خود فری ویکسین فراہم کرےگی ،نوشین حامد
 غریب آدمی کو حکومت خود فری ویکسین فراہم کرےگی ،نوشین حامد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہاہے کہ غریب آدمی کو حکومت خود فری ویکسین فراہم کرے گی ۔
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مارننگ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نوشین حامد نے کہاکہ ایسا ثبوت نہیں کہ سائنو فارم 60سال سے زائد عمر کیلئے محفوظ نہیں،ایسٹرازینیکا ویکسین 60سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے استعمال کی جائے گی ،ان کاکہناتھا کہ پاکستان متعدد ویکسینزمنگوا رہا ہے ، روسی ویکسین بھی پاکستان میں جلد آجائے گی ، پارلیمانی سیکرٹری صحت نے کہاکہ وقت کے ساتھ مزیدویکسین بھی پاکستان میں آتی جائیں گی ۔