پنجاب میں اپنی مطلوبہ نشستیں آسانی سے جیت جائیں گے،،چودھری سرور 

پنجاب میں اپنی مطلوبہ نشستیں آسانی سے جیت جائیں گے،،چودھری سرور 
پنجاب میں اپنی مطلوبہ نشستیں آسانی سے جیت جائیں گے،،چودھری سرور 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کاکہناہے کہاوپن،خفیہ رائے شماری دونوں طریقوں سے مقابلے کیلئے تیارہیں، پنجاب میں اپنی مطلوبہ نشستیں آسانی سے جیت جائیں گے،سینیٹ انتخابات میں مخالفین کوسرپرائزدیں گے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق گورنر پنجاب نے اپنے بیان میں کہاہے کہ اپوزیشن کے تمام پلان سیاست میں زندہ رہنے کیلئے ہیں، اپوزیشن ہرمعاملے میں قانون نہیں،مرضی کے مطابق فیصلہ چاہتی ہے۔