ملزم ہسپتال سے ہتھکڑیوں اور زنجیروں سمیت فرار 

ملزم ہسپتال سے ہتھکڑیوں اور زنجیروں سمیت فرار 
ملزم ہسپتال سے ہتھکڑیوں اور زنجیروں سمیت فرار 

  

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )فیصل آباد میں ملزم ہتھکڑیوں اور زنجیروں سمیت ہسپتال سے فرار ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق منشیات کیس میں گرفتار ملزم اخلاق کو حالت غیر ہونے پر سول ہسپتال تھانہ سرگودھا روڈ لایا گیا جہاں سے وہ ہتھکڑیوں اور زنجیروں سمیت فرار ہو گیا ۔ ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں سے تفتیش شروع کر دی گئی ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -فیصل آباد -