پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین نے صدارتی ریفرنس کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی 

پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین نے صدارتی ریفرنس کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست ...
پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین نے صدارتی ریفرنس کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کیخلاف پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین نے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی 
درخواست میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ سینیٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہوتے ہیں ،26ویں آئینی ترمیم کا بل پارلیمنٹ میں زیرالتوا ہے،آئینی ترمیم کی ناکامی پر حکومت نے اپنا موقف تبدیل کیا،حکومتی ریفرنس سیاسی مقاصد کیلئے دائر کیاگیا،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس واپس بھجوادے۔