اسلام آبادکی 2 نشستوں پر 10 امیدواروں نے کاغذات جمع کرادیئے

اسلام آبادکی 2 نشستوں پر 10 امیدواروں نے کاغذات جمع کرادیئے
اسلام آبادکی 2 نشستوں پر 10 امیدواروں نے کاغذات جمع کرادیئے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادکی 2 نشستوں پر 10 امیدواروں نے کاغذات جمع کرادیئے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق طارق فضل چودھری،محمدیوسف نے جنرل نشست کیلئے کاغذات جمع کرائے ،وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، یوسف رضاگیلانی،محمدعلی بخاری اورفریدرحمان نے بھی جنرل نشست کیلئے کاغذات جمع کرائے۔خاتون کی ایک نشست کیلئے 4 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ۔امیدواروں میں فوزیہ ارشد،فرزانہ کوثر،فرح نازاکبر،منیراجاویدمرزاشامل ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -