اوپن بیلٹ کے مخالف ملک میں کرپٹ نظام کا تسلسل چاہتے ہیں، شبلی فراز

اوپن بیلٹ کے مخالف ملک میں کرپٹ نظام کا تسلسل چاہتے ہیں، شبلی فراز
اوپن بیلٹ کے مخالف ملک میں کرپٹ نظام کا تسلسل چاہتے ہیں، شبلی فراز

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کاکہنا ہے کہ اوپن بیلٹ کے مخالف ملک میں کرپٹ نظام کا تسلسل چاہتے ہیں،اس کرپٹ نظام کیخلاف عمران خان نے اعلان جنگ کیا ہوا ہے۔

وفاقی وزیرنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ آج ہم پارلیمانی تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑے ہیں،یہ فیصلہ کرنا ہے عوامی نمائندے اہلیت پر پارلیمان میں آئیں گے یا خریدوفروخت سے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -