سرگودھا: کارنہر میں جاگری،حادثے میں میاں بیوی اور 2 بچے جاں بحق

سرگودھا: کارنہر میں جاگری،حادثے میں میاں بیوی اور 2 بچے جاں بحق
سرگودھا: کارنہر میں جاگری،حادثے میں میاں بیوی اور 2 بچے جاں بحق

  

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرگودھا میں لاہورروڈ پر لکسیاں کے قریب کارنہر میں جاگری،حادثے میں میاں بیوی اور 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق 7افراد کار میں سوار جارہے تھے کہ دھند کے باعث حادثہ پیش آگیا، حادثے میں میاں بیوی اور 2 بچے جاں بحق ہو گئے، 3 افراد کو بچالیاگیا،جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال پہنچادی گئیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -سرگودھا -