سٹیٹ بینک آف انڈیا  کو بھی ’ پارٹی گرل‘ کا انداز پسند آگیا،صارفین کے لیے نئے انداز میں آگاہی مہم شروع کردی

سٹیٹ بینک آف انڈیا  کو بھی ’ پارٹی گرل‘ کا انداز پسند آگیا،صارفین کے لیے نئے ...
سٹیٹ بینک آف انڈیا  کو بھی ’ پارٹی گرل‘ کا انداز پسند آگیا،صارفین کے لیے نئے انداز میں آگاہی مہم شروع کردی

  

نیودہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک آف انڈیا نے اپنے صارفین کے لیے ’ پارٹی گرل‘ کے انداز میں آگاہی  مہم شروع کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سٹیٹ بینک آف انڈیا کی جانب سے ٹویٹ کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ’ یہ ہماری ایپ ہے،یہ آفرز ہیں اور یہ ہماری پارٹی ہورہی ہے‘۔اس سے قبل بھارتی صوبہ اترپردیش کی پولیس کی جانب سے بھی  پارٹی گرل کے انداز میں شہریوں کے لیے پیغام جاری کیا گیا تھا۔

مزید :

بین الاقوامی -