دنیا کی تاریخ کا انوکھا ترین جنازہ، ماڈلز کے رقص کی تیاری، ہزاروں روپوں کی ٹکٹیں فروخت

دنیا کی تاریخ کا انوکھا ترین جنازہ، ماڈلز کے رقص کی تیاری، ہزاروں روپوں کی ...
دنیا کی تاریخ کا انوکھا ترین جنازہ، ماڈلز کے رقص کی تیاری، ہزاروں روپوں کی ٹکٹیں فروخت
سورس:   Wikimedia Common

  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ’پورن کنگ‘ کہلانے والے فحش فلم انڈسٹری کے اداکار لیری فلائنٹ کی گزشتہ دنوں موت واقع ہو گئی تھی۔ اب ان کے جنازے کی ایسی تیاریاں ہو چکی ہیں کہ یقین کرنا مشکل ہو جائے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق لیری فائنٹ کے جنازے کے لیے برہنہ ڈانس کرنے والی ماڈلز ،لائیو میوزک، شراب اور دیگر ایسی چیزوں کا انتظام کیا گیا ہے جن کا جنازے سے دور دور کا کوئی واسطہ نہیں ہوتا۔

رپورٹ کے مطابق دنیا کا یہ عجیب و غریب جنازہ حقیقت میں رقص و سرود کی ایک محفل کے مترادف ہو گا جس پر منتظمین کی طرف سے 50ڈالر کی ٹکٹ بھی لگائی گئی ہے۔ واضح رہے کہ لیری فلائنٹ یکم نومبر 1942ءکو پیدا ہوئے تھے اور 10فروری 2021ءکو ان کی موت واقع ہوئی۔وہ کئی فحش میگزینز، فحش فلمیں دکھانے والے تین ٹی وی چینلز اور ایک پروڈکشن ہاﺅس کے مالک تھے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -