ڈپٹی سپیکر کو 30 ہزار روپے جرمانہ، وجہ ایسی کہ یقین نہ آئے

ڈپٹی سپیکر کو 30 ہزار روپے جرمانہ، وجہ ایسی کہ یقین نہ آئے
ڈپٹی سپیکر کو 30 ہزار روپے جرمانہ، وجہ ایسی کہ یقین نہ آئے
سورس:   Instagram

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو 30  ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔

قاسم خان سوری کو الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی انتخابی مہم میں حصہ لیا تھا جس پر انہیں نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ قاسم خان سوری نے نوٹس کا جواب جمع کرایا تھا تاہم ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر (ڈی آر او) مطمئن نہیں ہوئے اور انہوں نےڈپٹی سپیکر کو 30 ہزار روپے کا جرمانہ کردیا۔

مزید :

قومی -