سابق انگلش کھلاڑی کیون پیٹرسن نے ہندی زبان میں ایسی بات کہہ دی کہ بھارتیوں کی جیت کا مزہ کرکراکردیا

سابق انگلش کھلاڑی کیون پیٹرسن نے ہندی زبان میں ایسی بات کہہ دی کہ بھارتیوں کی ...
سابق انگلش کھلاڑی کیون پیٹرسن نے ہندی زبان میں ایسی بات کہہ دی کہ بھارتیوں کی جیت کا مزہ کرکراکردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق انگلش کھلاڑی کیون پیٹرسن نے بھارتیوں کی جیت کا مزہ کرکرا کردیا۔بھارت اور انگلینڈ کے مابین دوسرے ٹیسٹ میچ کے بعدمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ’ بدھائی ہو انڈیا، انگلینڈ بی کو ہرانے کیلئے۔‘
خیال رہے کہ چنئی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 317 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی ہے۔

مزید :

کھیل -