جنوبی کوریا کا شمالی کوریا پر کورونا ویکسین کی ٹیکنالوجی چرانے کا الزام

جنوبی کوریا کا شمالی کوریا پر کورونا ویکسین کی ٹیکنالوجی چرانے کا الزام
جنوبی کوریا کا شمالی کوریا پر کورونا ویکسین کی ٹیکنالوجی چرانے کا الزام
سورس:   Wikimedia Commons

  

سیئول (رضا شاہ) جنوبی کوریا کی نیشنل انٹیلی جنس سروس نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے مینوفیکچررز کے سرورز کو ہیک کرکے کورونا وائرس ویکسین اور علاج کی ٹیکنالوجی چرانے کی کوشش کی ہے ۔

جنوبی کوریا کی انٹیلی جنس کمیٹی کے ایک رکن نے اِن کیمرا اجلاس کے بعد  صحافیوں کو بتایا کہ شمالی کوریا نے فائزر کے سرور کو ہیک کرنے کی کوشش کی ہے ۔ بعد ازاں نیشنل انٹیلی جنس سروس نے اپنے بیان میں کہا کہ شمالی کوریا  مسلسل جنوبی کوریا کی جدید ٹیکنالوجی چوری کرنے کے لئے ہیکنگ کی کوششیں  کرتا رہتا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -کورونا وائرس -