'نہ ووٹ خریدیں گے ، نہ خریدنے دیں گے' فواد چوہدری کا اعلان

'نہ ووٹ خریدیں گے ، نہ خریدنے دیں گے' فواد چوہدری کا اعلان
'نہ ووٹ خریدیں گے ، نہ خریدنے دیں گے' فواد چوہدری کا اعلان
سورس:   ٖFile

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں نہ ہی ووٹ خریدیں گے اور نہ ہی کسی کو خریدنے کی اجازت دیں گے۔ 

نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ    سینیٹ ٹکٹ پرانےکارکنوں کودیئےگئے،وزیراعظم عمران خان نےپارٹی میں جمہوری روایات کوقائم کیا،کوشش ہےسینیٹ میں ہرعلاقےکونمائندگی ملے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی عقلمند شخص پاکستان پیپلزپارٹی میں جانے کو تیار نہیں ہے، تھوڑے بہت گلے شکوے ضرورت ہوتے ہیں۔ 

فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ ہمیشہ کی طرح زرداری ووٹ خریدنےپریقین رکھتےہیں، اس لیے ہم اوپن ووٹنگ کا عمل لارہے ہیں جس سے ہارس ٹریڈنگ کاخطرہ کم ہوگا۔

مزید :

قومی -