سابق اولمپیئن  اصلاح الدین کورونا میں مبتلا ہوگئے

سابق اولمپیئن  اصلاح الدین کورونا میں مبتلا ہوگئے
سابق اولمپیئن  اصلاح الدین کورونا میں مبتلا ہوگئے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق اولمپیئن اور ہاکی ٹیم کے کوچ  اصلاح الدین کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں ۔ 

اصلاح الدین کورونا وائرس کے باعث کراچی کے آغاخان ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں .سابق کوچ کے اہل خانہ نے عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے ۔انہوں نے  130 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور 137 گول سکور کئیے۔

مزید :

قومی -کورونا وائرس -