پی ٹی آئی چھوڑنے کی افواہیں، لیاقت جتوئی بھی میدان میں آگئے

پی ٹی آئی چھوڑنے کی افواہیں، لیاقت جتوئی بھی میدان میں آگئے
پی ٹی آئی چھوڑنے کی افواہیں، لیاقت جتوئی بھی میدان میں آگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما لیاقت جتوئی نے کہا ہے کہ پارٹی چھوڑنے کی  خبریں افواہ اور من گھڑت ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق دادو میں میڈیا سے گفتگو میں لیاقت جتوئی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کی خبروں کی تردید کی اور کہا کہ سینیٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر سندھ کی قیادت کو تحفظات ہیں۔میری تجویز ہے کہ پی ٹی آئی میں اجارہ داری والی روایت کو بڑھنے نہ دیا جائے۔کچھ لوگ پارٹی میں اجارہ داری قائم کرکے بلیک میلنگ کر رہے ہیں۔

مزید :

قومی -