افغانستان کرکٹ ٹیم کےکپتان راشد خان نے کراچی میں ٹیم کوجوائن کرلیا

افغانستان کرکٹ ٹیم کےکپتان راشد خان نے کراچی میں ٹیم کوجوائن کرلیا
افغانستان کرکٹ ٹیم کےکپتان راشد خان نے کراچی میں ٹیم کوجوائن کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان کرکٹ ٹیم کےکپتان راشد خان نے کراچی میں ٹیم کوجوائن کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق افغانستان ٹیم لاہور میں پریکٹس میچ کھیلنے کے بعد کراچی پہنچ چکی ہے،کپتان راشد خان نے کراچی میں ٹیم کو جوائن کیا۔

ہوٹل میں راشد خان کی پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں حارث رؤف اور بابراعظم سے بھی ملاقات  ہوئی ہے۔