پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، ایس ایچ او سمیت 4 پولیس اہلکار زخمی

پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، ایس ایچ او سمیت 4 پولیس اہلکار زخمی
پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، ایس ایچ او سمیت 4 پولیس اہلکار زخمی
کیپشن: Shangla Map

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شانگلہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکے سے تھانہ بشام کے ایس ایچ او سمیت 4 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دھماکہ سرچ آپریشن کے دوران کیا گیا جس کے نتیجے میں تھانہ بشام کے ایس ایچ او شیر خان سمیت 4 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

شانگلہ -