پاکستانی باؤلرز کی عمدہ باؤلنگ، 8 کیوی بلے باز دوہرا ہندسہ بھی عبور نہ کر سکے

پاکستانی باؤلرز کی عمدہ باؤلنگ، 8 کیوی بلے باز دوہرا ہندسہ بھی عبور نہ کر سکے

آکلینڈ(اے پی پی) پاکستان کے خلاف پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں کیوی بلے بازوں کی کارکردگی انتہائی ناقص رہی، 8 کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل نہ ہو سکے جبکہ 4 بغیر کوئی رن بنائے پویلین واپس لوٹ گئے۔

گزشتہ روز کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 16 رنز سے ہرایا۔ اس میچ میں نیوزی لینڈ کے 8 بیٹسمین دوہرا ہندسہ بھی عبور نہ کر سکے جبکہ 4 بغیر کوئی رن بنائے پویلین واپس لوٹ گئے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی