محمد عامر نوبال سے گئے اور

محمد عامر نوبال سے گئے اور
 محمد عامر نوبال سے گئے اور

  

وائیڈ بال سے واپس آء�آآکلینڈ (ویب ڈیسک) لارڈز ٹیسٹ دو ہزار دس میں جان بوجھ کر باولنگ کریز کراس کرنے پر محمد عامر پر پانچ سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔ آکلینڈ ٹی ٹوینٹی میں کپتان شاہد ا?فریدی نے محمد عامر کو نیا گیند تھمایا تو دباؤ میں نظر ا?نے والے سوئنگ بولر نے پہلی گیند وائیڈ کر دی۔ محمد عامر نے کیوی کپتان کین ولیم سن اور پہلا میچ کھیلنے والے ٹوڈ آسٹل کو جال میں پھنسایا

لیکن نکمے فیلڈرز نے کیچز گرا دیے۔ سوئنگ بولر نے اپنے اسپیل کی ا?خری گیند پر میٹ ہنری کو ا?وٹ کیا اور چار اوورز میں اکتیس رنز دے کر ایک شکار کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی