سابق گورنرپنجاب ذوالفقارخان کھوسہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں

سابق گورنرپنجاب ذوالفقارخان کھوسہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں
سابق گورنرپنجاب ذوالفقارخان کھوسہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  

ڈیرہ غازی خان(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق گورنرپنجاب سینیٹرذوالفقارخان کھوسہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق گورنرپنجاب سینیٹرذوالفقارعلی کھوسہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں جن کی نمازجنازہ آج ہفتہ کوآبائی گاو¿ں ڈیرہ غازی خان میں اداکی جائے گی جنہیں بعدازاں ان کے آبائی قبرستان میںسپرد خاک کر دیا جائے گا ۔

مزید : ڈیرہ غازی خان