پی آئی اے کے دفتر پر حملہ شیو سینا کا رہنما وشنو گپتا گرفتار

پی آئی اے کے دفتر پر حملہ شیو سینا کا رہنما وشنو گپتا گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت میں پاکستان ائیر لائینز کے دفتر پرحملے کے الزام میں ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے رہنما وشنو گپتا کو گرفتار کر لیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ترجمان بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے دفتر کی سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت کردی ہے۔واضح رہے انتہا پسند ہندووں کی جانب سے پی آئی اے کے دفتر پرحملے کے بعد پاکستانی ہائی کمیشن نے پی آئی اے کے دفتر کی سیکیورٹی بڑھانے اور حملے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

مزید :

صفحہ اول -