6ڈی ایس پی تبدیل

6ڈی ایس پی تبدیل

لاہور(کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے6ڈی ایس پیز کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق،ایس ڈی پی او اچھرہ لاہور زاہد حسین کو ڈی ایس پی AVLS لاہور، ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم ساہیوال محمد ضیاء الحق کوایس ڈی پی او صدر اوکاڑہ کی خالی آسامی پر ، ڈی ایس پی RIB شیخوپورہ ریاست علی جاوید کو PHP پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر ،ڈی ایس پی PHP وہاڑی محمد اطہر فاروق کو سپیشل برانچ پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر ،ایس ڈی پی او جلالپورپیر والہ ملتان رب نواز کو ایس ڈی پی او دہلی گیٹ ملتان جبکہ ایس ڈی پی او دہلی گیٹ ملتان محمد اشرف کو ایس ڈی پی او جلالپور پیر والہ ملتان تعینا ت کیا ہے۔

احکامات

مزید : صفحہ آخر