شا ہد رہ ،شارٹ سرکٹ کے باعث گھرمیں آتشزدگی

شا ہد رہ ،شارٹ سرکٹ کے باعث گھرمیں آتشزدگی

لا ہور (وقائع نگار)شا ہد رہ کے علا قہ فر خ آ با د میں شا رٹ سر کٹ کے با عث گھر میں آ گ لگ گئی ،گھر کے قر یب ہی پٹر ول پمپ ہو نے کی وجہ سے پٹر ول پمپ کی سپلا ئی بند کر دی گئی اور حفا ظتی اقد اما ت کیے گئے۔ اہل خا نہ معجز انہ طو رپر بچ گئے جبکہ فا ئر بر یگیڈ اور ریسیکو 1122کے عملے نے مو قع پر پہنچ کر آ گ پر قا بو پا یا ۔

آ گ بجھا نے تک لا کھو ں روپے ما لیت کا سا ما ن جل کر راکھ ہو گیا ۔

مزید : علاقائی