غازی آباد ،نامعلوم ملزمان نے خنجر کے وار کر کے حکیم قتل کر دیا

غازی آباد ،نامعلوم ملزمان نے خنجر کے وار کر کے حکیم قتل کر دیا

لا ہور (وقائع نگار)غا زی آ با د میں حکیم کو گھر کی دہلیز پر خنجر کے پے در پے وار کر کے نا معلو م افر اد نے قتل کر دیا ۔وقو عہ سے چند منٹ قبل اقبا ل نا می محلہ دار شر اب کے نشہ میں محلہ دارو ں کو گا لیا ں نکا ل رہا تھا جو گھر سے فر ار ہے۔ پو لیس نے اس کے بھا ئی کو حر است میں لے کرتفتیش شروع کردی۔پو لیس نے مقد مہ درج کر کے لا ش کو پو سٹما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نہ بجھو ا دیا ۔بتا یا گیا ہے کہ بنگا لی محلہ غا زی آ با د کے رہا ئشی 42سا لہ محمد شا ہد نے گھر کے نیچے والے پو رشن میں مطب بنا ر کھا تھا ۔گز شتہ رات گھر سے با ہر نکلا کہ نا معلو م افر اد نے دل کے قر یب اور گر دن کے قر یب چھر ی ما رکر قتل کر دیا ۔پو لیس نے مد عی زاہد کی درخو است پر مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی اور مقتو ل کی لا ش کو پو سٹما ر ٹم کیلئے مر دہ خا نے بجھو ا دیا۔مقتو ل کے بھا ئی زاہد نے پو لیس کو بتا یا کہ ان کا ایک محلہ دار اقبا ل وقو عہ سے چند منٹ قبل شر اب کے نشہ میں محلہ داروں کو گا لیا ں نکا ل رہا تھا، اس دوران مقتو ل شا ہد محفل سما ع کی فلیکس لگا نے گلی میں گیا کہ ایک محلہ دار نے آ کر بتا یا کہ شا ہد کو کو ئی شخص چھر یا ں ما ر گیا ہے جب ہم بھا ئی کے پا س پہنچے تو وہ کچھ کہنے کی کو شش کر تے ہو ئے ہما رے ہا تھو ں میں دم توڑ گیا ۔

مزید : علاقائی