بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی چچی پشاور میں انتقال کرگئیں
پشاور (ویب ڈیسک) بھارتی فلم سٹار شاہ رخ خان کی چچی ثریا بیگم پشاور میں انتقال کرگئیں۔ ثریا بیگم کے بیٹے جاوید میر نے میڈیا کو بتایا کہ میری والدہ سے علالت کے دوران شاہ رخ نے کئی مرتبہ بات کی والدہ گردوں کے مرض میں مبتلا تھیں۔