شجاع خانزادہ حملہ کیس کی سماعت 19 جنوری تک ملتوی

شجاع خانزادہ حملہ کیس کی سماعت 19 جنوری تک ملتوی
شجاع خانزادہ حملہ کیس کی سماعت 19 جنوری تک ملتوی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شجاع خانزادہ حملہ کیس کی سماعت 19 جنوری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شجاع خانزادہ حملہ کیس میں تیسری بار بھی چالان عدالت میں پیش نہیں ہو سکا جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تفتیشی افسر کی سرزنش کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر ہر صورت چالان پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 19 جنوری تک ملتوی کر دی ہے۔ 

مزید : لاہور