شجاع خانزادہ قتل کیس کی سماعت 19جنوری تک ملتوی ،چالان پیش نہ کئے جانے پر تفتیشی افسرکی سرزنش

شجاع خانزادہ قتل کیس کی سماعت 19جنوری تک ملتوی ،چالان پیش نہ کئے جانے پر ...
شجاع خانزادہ قتل کیس کی سماعت 19جنوری تک ملتوی ،چالان پیش نہ کئے جانے پر تفتیشی افسرکی سرزنش

  

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)شجاع خانزادہ قتل کیس کی سماعت 19جنوری تک ملتوی کردی گئی۔ جیونیوز کے مطابق سول جج شاہد حمید کی عدالت میں شجاع خانزادہ قتل کیس کی سماعت ہوئی ۔عدالت نے چالان پیش نہ کئے جانے پر اظہاربرہمی کرتے ہوئے تفتیشی افسرکی سرزنش کی ۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ آیندہ سماعت پر ہر صورت چالان پیش کیاجائے۔

مزید : راولپنڈی