حکومت نے میٹرو بس ٹر یک کی بند ش سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی

حکومت نے میٹرو بس ٹر یک کی بند ش سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی
حکومت نے میٹرو بس ٹر یک کی بند ش سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی

  

لاہور(آئی این پی) حکومت نے میٹرو اورنج لائن ٹر ین کے خلاف ہونیوالے مظاہروں میں میٹرو بس ٹر یک کی بند ش سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی ۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے کلمہ چوک سے پہلے اور بعد 2ایمر جنسی راستے بنانے کا فیصلہ کیا ہے تا کہ بسوں کو باہر نکال کر روڈ پر ڈالا جاسکے جبکہ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے مذکورہ ایمر جنسی راستوں کی تیاری اور ڈائزین کیلئے ایل ڈی اے ‘میٹرو اتھارٹی اور نیسپاک سے مشاورت شروع کر دی ہے ۔

مزید : لاہور