اوکاڑہ مبینہ پولیس مقابلہ، ہائیکورٹ کا پوسٹمارٹم کے بعد لاشیں ورثاءکے حوالے کرنے کا حکم

اوکاڑہ مبینہ پولیس مقابلہ، ہائیکورٹ کا پوسٹمارٹم کے بعد لاشیں ورثاءکے حوالے ...
اوکاڑہ مبینہ پولیس مقابلہ، ہائیکورٹ کا پوسٹمارٹم کے بعد لاشیں ورثاءکے حوالے کرنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے ایس پی ہیڈ کوارٹرز لاہور کو اپنی نگرانی میں پوسٹ مارٹم کرا کے لاشیں ورثاءکے حوالے کرنے اور پوسٹ مارٹم رپورٹ 19 جنوری تک عدالت جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

مزید :

لاہور -