سندھ حکومت کے ہر غیر قانونی اقدام کی مخالفت کریں گے :خواجہ اظہار الحسن

سندھ حکومت کے ہر غیر قانونی اقدام کی مخالفت کریں گے :خواجہ اظہار الحسن
سندھ حکومت کے ہر غیر قانونی اقدام کی مخالفت کریں گے :خواجہ اظہار الحسن

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایم کیو ایم کے رہنماءخواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ متحدہ شہر کے مسائل حل کرنے کی اہلیت رکھتی ہے ،عوامی نمائندوں کے اختیارات کی جنگ قانونی طور پر لڑیں گے ۔

اے آر وائے نیوز کے مطابق خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کے ہر غیر قانونی اقدام کی مخالفت کریں گے ۔کراچی کو اجاڑنے میں ملوث تمام افراد کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے ۔ان کا کہنا تھا کہ وہ حکومت سے عوامی نمائندوں کے اختیارات کے حصول کی جنگ قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے لڑیں گے ۔

مزید : کراچی