سعودی عرب کے شہر الجبیل میں دھماکہ، ہر طرف دھواں ہی دھواں

سعودی عرب کے شہر الجبیل میں دھماکہ، ہر طرف دھواں ہی دھواں
سعودی عرب کے شہر الجبیل میں دھماکہ، ہر طرف دھواں ہی دھواں

  

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہر الجبیل میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے بعد دھویں کے بادل آسمان پر چھاگئے  ۔امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں تاہم ابھی کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔دھماکے کے بعد سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں نے علاقے کو بند کر دیا ۔اس واقعہ کے بعد جائے وقوعہ پر آگ کے بڑے بڑے گولے بھی دیکھے گئے۔سعودی سول ڈیفنس کے حکام کے مطابق فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

سعودی عرب کے شہر الجبیل میں دھماکے کی اصل وجہ سامنے آ گئی،پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : بین الاقوامی