سعودی عرب کے شہر الجبیل میں دھماکہ فیکٹری کے پاور پلانٹ میں ہوا

سعودی عرب کے شہر الجبیل میں دھماکہ فیکٹری کے پاور پلانٹ میں ہوا
سعودی عرب کے شہر الجبیل میں دھماکہ فیکٹری کے پاور پلانٹ میں ہوا

  

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہر الجبیل میں دھماکے کے بارے میں نجی ٹی وی چینلز اے آر وائی نیوز اور چینل 92 کا کہنا ہے کہ دھماکہ صنعتی ایریا کی ایک فیکٹری میں ہوا۔ دھماکہ ایک پاور پلانٹ میں اس وقت ہوا جب اس فیکٹری میں کام جاری تھا تاہم اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔حکام کی جانب سے پاور پلانٹ میں دھماکے کی وجوہات کا جائزہ لیا جارہاہے۔جیو نیوز کے مطابق دھماکہ ریان پیٹرو کیمیکل میں ہوا ۔ دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دیں ۔

مزید : بین الاقوامی