داتا دربار کے قریب ہوٹل پر پولیس کا چھاپہ ،3بچے بازیاب

داتا دربار کے قریب ہوٹل پر پولیس کا چھاپہ ،3بچے بازیاب
داتا دربار کے قریب ہوٹل پر پولیس کا چھاپہ ،3بچے بازیاب

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )داتا دربا ر کے قریب چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے پولیس کے ہمراہ ایک ہوٹل پر چھاپہ مار کر 3بچوں کو بازیاب کرا لیا۔

تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع پرچائلڈ پرٹیکشن بیورو نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ہوٹل سے 3بچوں کو بازیاب کرا کہ 3ملزمان کو گرفتار کر لیا۔مسلمان بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بناتے تھے ۔بازیا ب کرائے جانے والے بچوں کی عمریں 10سے 17سال کے درمیان ہیں ۔

مزید : لاہور