ٹرمپ اپنی زبان قابو میں رکھیں،امریکی صدر سوشل میڈیاپر اہم اعلانات نہیں کرسکتا:جان برینن

ٹرمپ اپنی زبان قابو میں رکھیں،امریکی صدر سوشل میڈیاپر اہم اعلانات نہیں ...
ٹرمپ اپنی زبان قابو میں رکھیں،امریکی صدر سوشل میڈیاپر اہم اعلانات نہیں کرسکتا:جان برینن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈائریکٹر سی آئی اے جان برینن نے کہا ہے کہ ڈونلڈٹرمپ کو اپنی زبان پر قابو رکھنا ہوگا، امریکا صدر سوشل میڈیا پر ریاست کے اہم اعلانات نہیں کر سکتا۔

توہین رسالت قانون میں تبدیلی کسی صورت قبول نہیں، 21 ویں ترمیم سے آئین کی متفقہ حیثیت پر ضرب لگی:مولانا فضل الرحمان

تفصیلات کے مطابق سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن کا امریکی ٹی وی کو انٹر ویو کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ٹرمپ روس کی اہلیت اور نیتو ں کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے ۔ انہیں روس کو ہر معاملے میں بری الذمہ قرار دینا نہیں چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ان کو یقینی بناناہوگا ان کے بیانات سے ملکی سالمیت کو کوئی خطرہ نہیں ہوگا۔یہ معاملہ اب ٹرمپ کا نہیں متحدہ امریکا کا مسئلہ ہے۔اور اگر ٹرمپ صدر کے عہدے کا حلف لیں گے تو امریکا کا مفاد اولین ترجیح ہوگا۔