پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کے سلسلے میں سکول سربراہان کی انکوائری کمیٹی کے روبروشنوائی مستقبل کا فیصلہ سیکرٹری سکولز پنجاب کرینگے
ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان سمیت صوبے بھر کے 94سکولزسربراہان کی پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کے سلسلے میں لاہور میں انکوائری کمیٹی کے روبرو ذاتی شنوائی مکمل ہو گئی ہے‘ملتان (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )
کے3سکولزسربراہان سمیت صوبے بھر کے گریڈ19اور20کے 94ہائی و ہائر سیکنڈری سکولز کے پرنسپلزکیخلاف ناقص کارکردگی کے الزام میں پیڈاایکٹ کے تحت کارروائی شروع کی گئی تھی ‘ ذاتی شنوائی مکمل ہونے کے بعد اب ان پرنسپلز کے مستقبل کا فیصلہ سیکرٹری تعلیم سکولز پنجاب کریں گے۔
شنوائی