افغانیوں کی جائیدادوں کاریکارڈاکٹھاکرنے کاحکم
رحیم یارخان(بیورونیوز) حکومت نے رحیم یارخان سمیت ملک بھرمیں افغانیوں کی جانب سے خریدی گئی جائیدادکاریکارڈاکٹھاکرنے کے لیے متعلقہ اداروں کوہدایات جاری کردیں(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
‘ ذرائع کے مطابق ملک بھرمیں افغانیوں کی بڑی تعدادنے پاکستانی شناختی کارڈزپرجائیدادیں خریدرکھی ہیں اوران کے افغانستان میں روابط ہیں‘ افغانی ان کے گھروں میں آتے جاتے ہیں جن میں سے بعض کے کالعدم تنظیموں سے روابط ہیں۔
ریکارڈ کاحکم