اردو محافظ خانہ کی عمارت کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری
ملتان ( نمائندہ خصوصی )ڈی سی آفس ملتان کے اردو حافظ خانہ کی عمارت کے ملبہ کے ہٹانے کا کام جاری ہے رواں ہفتہ کے دوران جلنے(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )
والی عمارت کے ملبہ کی صفائی کا کام مکمل کرلیا جائے گا ۔ بعدازاں پرانی عمارت کی بنیادوں پر نئے کمروں کیا تعمیر شروع کی جائے گی ۔
ملبہ