این ٹی او برانچ کے اہلکاروں کو اندھیرے میں دیکھنے والے آلات فراہم کردئیے گئے
ملتان ( نمائندہ خصوصی ) ڈی سی ملتان نادر چٹھہ کے حکم پر این ٹی او برانچ کے اہل کاروں کو اندھیرے میں دیکھنے والے آلات فراہم کردئیے گئے ہیں ا ن اہل کاروں کو ہدایات دیں گئیں ہیں این ٹی او برانچ میں الیکٹرک آلات ریکارڈ روم میں(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
استعمال نہ کئے جائیں بلکہ اندھیرے میں دیکھنے والے آلات سے کام لیا جائے ۔