بحرین ، پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنیوالے تین مجرموں کو سزائے موت دی دگئی

بحرین ، پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنیوالے تین مجرموں کو سزائے موت دی دگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


منامہ (این این آئی)بحرین میں تین مجرموں کو تین پولیس اہلکاروں کے قتل کے جرم میں فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے موت سے ہم(بقیہ نمبر41صفحہ7پر )

کنار کردیا گیا ۔بحرین کی سرکاری خبررساں ایجنسی کوایک فوجداری عدالت نے ان تینوں مجرموں کو مارچ 2014 میں ایک بم حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں قصور وار قرار دے کر سزائے موت سنائی تھی اور گذشتہ ہفتے عدالت عالیہ نے اس سزا کو برقرار رکھا تھا۔تینوں مجرموں کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے گولیوں سے اڑایا گیا ۔مذکورہ بم حملے میں ایک اماراتی افسر سمیت تین پولیس اہلکار مارے گئے تھے۔