نئی لڑکیوں نے تھیٹر کا ماحول برباد کرکے رکھ دیا ،کامیڈین سلیم پنچھی

نئی لڑکیوں نے تھیٹر کا ماحول برباد کرکے رکھ دیا ،کامیڈین سلیم پنچھی
 نئی لڑکیوں نے تھیٹر کا ماحول برباد کرکے رکھ دیا ،کامیڈین سلیم پنچھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)معروف کامیڈین سلیم پنچھی نے کہاہے کہ سٹیج کا موجودہ ماحول خراب کرنے میں نان پروفیشنل لوگوں کا ہاتھ ہے ۔میں کئی سال سے شوبز انڈسٹری میں کام کر رہا ہوں لیکن چندسال سے نئی لڑکیوں نے تھیٹر کا ماحول برباد کرکے رکھ دیا ہے۔

مزید :

کلچر -