جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے مابین پہلا ٹی 20 میچ 20 جنوری کو کھیلا جائے گا

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے مابین پہلا ٹی 20 میچ 20 جنوری کو کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سینچورین(اے پی پی) جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 20 جنوری کو سینچورین میں کھیلا جائے گا۔

جنوبی افریقہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں سری لنکا کو کلین سویپ کر چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ 22 جنوری کو جوہانسبرگ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 25 جنوری کو کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔