سعودی ایئر لائنزحج2017ء بھی مثالی بنائے گی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سعودی ایئر لائنز کا حج 2016ء شاندار رہا تھا۔ 2017ء بھی مثالی بنائیں گے۔ سعودی منیجر سعودی ایئر لائنز عصام عوض الحبسیی نے روزنامہ پاکستان کو بتایا ہم حج 2017ء میں پرائیویٹ حج سکیم کے لئے بہتر منصوبہ بندی کر رہے ہیں ہم حج 2017ء میں سستا حج کرایہ متعارف کرائیں گے عمرہ کے لئے بھی ہم مثالی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
مثالی