دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے فوجی عدالتوں کی توسیع انتہائی ناگزیر ہے،شفیق قادری
لاہور(نمائندہ خصوصی )تنظیم خدمت خلق و شہریان لاہور کے چیئرمین معروف دینی ، سیاسی و سماجی راہنما محمد شفیق قادری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے فوجی عدالتوں کی توسیع انتہائی ناگزیر ہے شہریان لاہور آج گیارہ بجے دن 10علامہ اقبال روڈ پر فوجی عدالتوں کی توسیع کے حق میں مظاہرہ کرینگے ۔