باپ سے جھگڑے پربیٹے نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

باپ سے جھگڑے پربیٹے نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چنیوٹ(نمائندہ خصوصی)محلہ غفور آباد میں باپ بیٹے کے گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ،تفصیلا ت کے مطابق محلہ غفورآباد گلی نمبر 7کا رہائشی علی اور اس کے والد یاسین کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہو اجس کے نتیجے میں علی نے دل برداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھا لیں جس پر اس کی حالت غیر ہوگئی اور اس نے موقع پر ہی دم توڑ دیا ۔