غیر معیاری مٹھائی پر مقدمہ درج
پیرمحل(نمائندہ خصوصی 228نمائندہ پاکستان) ہیلتھ انسپکٹر غلام مصطفی نے اڈا بھسی پر کارروائی کرتے ہوئے طاہر نوید ولد محمد اکرم کو مبینہ طور پر غیر معیاری مٹھائی فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر مذکورہ ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کروا دیا۔