شادی شدہ خاتون نے اپنے ہاتھوں سے زندگی کا چراغ گل کر دیا

شادی شدہ خاتون نے اپنے ہاتھوں سے زندگی کا چراغ گل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان(بیورورپورٹ)نواحی علاقہ بخشالی میں شادی شدہ خاتون نے اپنے ہاتھوں سے زندگی کا چراغ گل کردیا تھانہ چورہ کے علاقہ مضا فاتی علاقہ بخشالی محلہ تور ڈیر وال کے رہا ئشی یا سرولد حضرت محمد نے پولیس کو بتا یا کہ میں اپنے گھر میں موجود تھا کہ ا چا نک میرے بھا ئی کے کمرے سے فا ئرنگ کی آواز سنا ئی گئی جا کے دیکھا تو میری 20سالہ بھا وج مسماۃ(س) نے نامعلوم وجوحات کے بنا پر اپنے کنپٹی پر پستول رکھ کر فا ئرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی حالت میں ریسکیو 1122کی ٹیم نے فوری طبی امداد کے لےئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقکل کر دیا گیا جو زخموں کی تاب نہ لا تے ہو ئے چل بسی تھانہ چورہ پولیس نے رپورٹ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ۔